HAJJ Offer
!حج کے مبارک موقع پر رہیں اپنوں سے رابطے میں ،یوفون حج پیکج کی لا تعداد آڈیو اور ویڈیو کالز کے ساتھ
2024 یوفون حج پیکج
یوفون 4 جی حج کے موقع پر اپنے پری پیڈ کسٹمرز کو دے رہا ہے واٹس ایپ پر ویڈیو اور آڈیو کالز کرنے کے لئے بے شمار ڈیٹا کی سہولت تاکہ دور ہو کر بھی اپنے پیاروں سے آپ کا رابطہ رہے برقرار کبھی بھی، کہیں بھی۔
معیاد |
ایس ایم ایس |
ان / آؤٹ گوئنگ منٹس |
انٹرنیٹ |
آفر |
48 دن |
120 |
120 |
8.5GB |
یوفون حج پیکج |
یہ آفر وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی طرف سے جانے والے حجاج کرام کے لئے مفت ہے •
یہ آفر یوفون ۔۔۔۔ سم کے ساتھ پری ایکٹیویٹڈ ہو گی •
Instagram, Tiktok, Youtube, Facebook اس بنڈل پربلاک ہوں گے•
ڈیٹا رومنگ (سعودی عرب)
یوفون حج پیکج ختم ہونے کی صورت میں مندرجہ ذیل آفرز سبسکرائب کریں
سبسکرپشن |
معیاد |
قیمت |
انٹرنیٹ |
آفرز |
*506# |
30 دن |
999 روپے |
1GB |
بکٹ۱ |
*506# |
30 دن |
1599 روپے |
2.5GB |
بکٹ ۲ |
*506# |
30 دن |
3048 روپے |
5GB |
بکٹ ۳ |
:سبسکرپشن کے لئے
سٹینڈرڈ ڈیٹا رومنگ یا کوئی بھی ڈیٹا بکٹس ایکٹیویٹ کرنے کے لئے #506* ڈائل کریں •
ایپ، یوفون واٹس ایپ بوٹ0331133100 ، آ ن لائن پیمنٹ، کارڈ ریچارج اور پاکستان سے ٹاپ اپ کے ذریعے UPTCL •
سبسکرائب کر سکتے ہیں
یوفون آفیشل ویب سائٹ سے سبسکرائب کریں۔ (پاکستان میں ایس ایم ایس کے ذریعے تصدیق مفت ہے، لیکن پاکستان سے باہر •
( رومنگ چارجز لاگو ہوں گے
قریبی یوفون فرنچائز، سروس سنٹر، یا او ایس ایس (پی ٹی سی ایل جوائنٹ شاپ) وزٹ کریں •
:دیگر خصوصیات
یہ آفرز صرف حج 2024 کے دورانیے میں تمام پری پیڈ کسٹمرزحاصل کر سکتے ہیں •
نیٹ ورک کے ذریعے فراہم کی جائے گی STC، Mobily اورZAIN سعودی عرب میں رومنگ کی یہ سہولت •
.گی پر موجود ہو STC اور Mobily ریگولر وائس منٹس کی سہولت •
.صارف کے موبائل فون پہ واٹس ایپ اکاؤنٹ موجود ہونا ضروری ہے •
.تمام چارجز بشمول ٹیکس ہیں •
انٹرنیشنل رومنگ ڈیٹا بکٹس خود سے دوبارہ سبسکرائب نہیں ہوتی، صارفین کو ڈیٹا رومنگ بکٹس دوبارہ سبسکرائب کرنا ہوں
گی
زیادہ انٹرنیشنل ڈیٹا بکٹس کی بھی اجازت ہے، والیم بھی جمع ہو جائے گا اور معیاد آخر میں سبسکرائب کی گئی بکٹ •
کے مطابق ہو گی
اگر صارف ڈیٹا رومنگ ان سبسکرائب کر دے تو بھی وہ بکٹ استعمال کر سکے گا لیکن اگر بکٹ کی معیاد ختم ہو •
گئی یا وسائل خرچ ہو گئے تو صارف ڈیٹا رومنگ استعمال کرنے کے قابل نہیں ہو گا
بقایا انٹرنیٹ ریسورسز چیک کرنے کے لئے#706* ڈائل کریں •
استعمال کر سکتے ہیں NUSAK اور PAK HAJJ APP ارفین ان انٹرنئشنل رومنگ بنڈلز پر •
۔ ایپ کی لائیو چیٹ استعمال کریںUPTCL.معلومات اور شکایات کے لئے یوفون واٹس ایپ بوٹ 03311333100 سے رابطہ کریں یا •
یوفون ہیلپ لائن کال کرنے کے لئے 923335100038+ ڈائل کریں •
اپنا نیٹ ورک منتخب کرنے کے لئے مندرجہ ذیل طریقہ کار اپنائیں۔
موبائل ڈیٹا رومنگ ہونی چاہیئے •
سیٹنگز میں Ufone.pinternet کا انتخاب کریں APN•
iPhone |
Settings > Mobile Data > Mobile Data Network > APN > Ufone.pinternet Mobile Data Options > ON |
Samsung |
Settings > Connections > Mobile Networks > Data Roaming > ON Access Point Name (APN) > Ufone.pinternet |
VIVO |
Settings > Dual SIMs & Mobile Network > Ufone > Data Roaming > ON Access Point Name (APN) > Ufone.pinternet |
Redmi/Xiaomi |
Settings > SIM Cards & Mobile Network > Ufone > APN > Ufone.pinternet Data Roaming > Always |
Infinix |
Settings > SIM Cards & Mobile Network > Ufone > APN > Ufone.pinternet Data Roaming > Always |