ان لمیٹڈ پیکیج Charji

آرڈر کیلئے یہاں کلک کریں /   آرڈر کیلئے یہ دبائیں

 

اب پائیں اپنا Charjiان لمیٹڈ پیکج صرف 1999روپے (بشمول تما م ٹیکسیز)ماہانہ میں ۔بغیر کسی پوشیدہ چارجز اور ماہانہ لائن رینٹ کے !

 

تو اب اپنے Charjiان لمیٹڈ پیکیج کے ساتھ لطف اٹھائیں بہترین انٹرنیٹ کا اور کھل کر کریں ان لمیٹڈ ڈائون لوڈنگ ،سٹریمنگ ،سوشلائزنگ اور گیمنگ ۔

 

اگر آپ Charji کسٹمر ہیں اور ابھی تک اپنی ڈیوائس ریچارج نہیں کرائی تو ابھی 1218ملائیں اور اپنے موجودہ پیکیج کو ان لمیٹڈ پیکیج میں تبدیل کرائیں ۔

اگر آپ Charji کسٹمر نہیں تو اس آفر سے فائدہ اٹھانے کیلئے ابھی پی ٹی سی ایل ۔یو فون سروس سینٹر یا فرنچائز پر آئیں اور اپنی Charji ڈیوائس حاصل کریں

 

شرائط و ضوابط :

150GB *کی فئیر یوزیج پالیسی لاگو ہے

 

۔ یہ آفر فی الحال کراچی ،لاہور اور آزاد جموں و کشمیر میں دستیاب نہیں ہے

۔ یہ آفر نئے اور موجودہ تمام کسٹمرز کیلئے ہے

۔Charji ان لمیٹڈ پیکیج پر پوسٹ پیڈ اور پری پیڈ کے انتخاب کی سہولت موجود ہے

 

ریچارج کی سہولت درج ذیل ذرائع سے با آسانی حاصل کی جا سکتی ہے

۔ ایزی پیسہ   ۔ جاز کیش   ۔ 1 ۔ لنک     ۔ یو بی ایل اومنی     ۔ ایچ بی ایل ایکسپریس     ۔ پی سی پی ایم (پی ٹی سی ایل ۔ یو فون سروس سینٹرز پر دستیاب پبلک کیش پیمنٹ مشین )     ۔www.ptcl.com.pk/Customer/LoginUser سے بذریعہ کریڈٹ کارڈ یا ڈیبٹ کارڈ آن لائن ٹرانزیکشن

۔ پی ٹی سی ایل ٹچ ایپ (گوگل پلے اسٹور یا ایپل پلے اسٹور پر دستیاب )

 

آرڈر کیلئے یہاں کلک کریں /   آرڈر کیلئے یہ دبائیں